top of page
Search

آج ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز، رونقیں مساجد بڑھ گئيں

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Mar 12, 2024
  • 1 min read

12 مارچ 2024

آج ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز، جس سے مساجد کی رونقیں بڑھ گئيں۔

نیوز لائبریری : ملک میں رمضان المبارک 1445 ہجری کا چاند نظر آیا اورآج بروز منگل پہلا روزہ ہوگا۔

کراچی، لاہور، پشاور ، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں رمضان کاچاند دکھائی دیا،رویت ہلال کمیٹی نے چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان کیا۔

نماز عشا کے بعد مساجد میں تراویح کا سلسلہ شروع ہوگیا۔متعدد شہروں میں مختلف مقامات پر تراویح کا خصوصی اہتمام بھی کیا گيا۔

اس سے قبل پہلے روزے کی تیاری کے لیے بازاروں میں دن بھر رش رہا، پھلوں کی قیمتوں نے ہوش اڑائے۔

کھجور کی قیمت بھی ساتویں سیکڑے پر پہنچ گئی۔

 
 
 

Recent Posts

See All

留言


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page