top of page
Search

آرمی چیف سید عاصم منیر کا سعودیہ عرب کا دورہ،آئی ایس پی آر

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Mar 20, 2024
  • 1 min read

20 مارچ 2024

سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سےآرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات

نیوزلائبریری : دورہ سعودیہ عرب میں آئی ایس پی آر،آرمی چیف سید عاصم منیرکی ملاقات سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان اور سعودی وزیردفاع شہزادہ خالدبن سلمان، نائب وزیر دفاع انجئنئیر طلال عبداللہ ال عتیبی ، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حامد الرویدی سے ملاقات ہوئ

ملاقات میں سعودی عرب اورپاکستان کےباہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیاعسکری اوردفاعی تعاون اوراسےبہتر بنانےکے طریقوں پر بات چیت کی گی۔

باہمی اور سیکیورٹی دلچسپی کےحامل امور، علاقائی اورعالمی مسائل پربھی تبادلہ خیال

محمد بن سلمان نے کہا پاکستان اور سعودیہ عرب کے درمیان کے تاریخی اور مثالی تعلقات ہیں ، دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں،

سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان  نے باہمی تعلقات کو نئی وسعتیں دینے کا اعادہ کیا۔

آرمی چیف کا پاکستان کی حمایت اورسعودی قیادت سے اظہار تشکر۔

 
 
 

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page