top of page
Search

فلم ’پائریٹس آف دی کریبئین‘ کا اداکار شارک کے حملے میں ہلاک

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Jun 26, 2024
  • 1 min read

ہالی وڈ کی مشہور فلم سیریز پائریٹس آف دی کریبئین میں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار

ٹمایو پیری شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 49 سالہ ٹمایو پیری ہوائی میں سمندر کی لہروں پر سرفنگ کے دوران شارک کے حملے کا شکار ہوئے۔

ٹمایو پیری پائریٹس آف دی کریبئین  سیریز کی چوتھی فلم ’آن اسٹرینجر ٹائڈز‘ کی کاسٹ میں شامل تھے۔

2011 میں ریلیز ہونے ولی اس فلم میں اداکار جونی ڈیپ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ اس فلم میں پینلوپی کروز اور جیوفری رش بھی شامل تھے۔

ٹمایو پیری خود بھی ایک لائف گارڈ تھے اور 10 سال سے زائد عرصے سے پروفیشنل سرفنگ کررہے تھے۔



 
 
 

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page