فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا بھی پاکستانی موسیقی کے سحر میں مبتلا
- Nikki Nauman
- Jun 26, 2024
- 1 min read

فیفا بھی پاکستانی موسیقی کے سحر میں مبتلا، میسی کی سالگرہ پر عارف لوہار کے گانے کا استعمال.
سوشل میڈیا پر فیفا نے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی سالگرہ کے موقع پر پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے کا استعمال کیا۔

میسی کی شاندار پرفارمنس کی جھلکیوں کے ساتھ عارف لوہار کا گانا استعمال کیا گیا جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
Comments