top of page
Search

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہرگھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Jun 26, 2024
  • 1 min read

شہری تلملا اٹھے,لاہورکے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ

لیسکو ذرائع کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کا شارٹ فال 400 میگا واٹ کےقریب ہے۔

شہر کے مختلف علاقوں میں ہرگھنٹے بعد ایک گھنٹے کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

لیسکو کا کہنا ہے کہ غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جا رہی، شدید گرمی میں لوڈ بڑھنے سے فیڈر ٹرپ ہوجاتے ہیں، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے پاس بجلی کی کمی نہیں ہے۔


 
 
 

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page