top of page
Search

مخصوص نشستوں پر 21 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان نے حلف لیا:پنجاب اسمبلی

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Mar 8, 2024
  • 1 min read

08 مارچ 2024

مخصوص نشستوں پر 21 خواتین اور 3 اقلیتی ارکان نے حلف لیا : پنجاب اسمبلی

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والی خواتین میں سعدیہ مظفر، فضاء میمونہ، عابدہ بشری ، مقصودن بی بی، عمارہ خان، صومیہ عطا شامل،

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والی خواتین میں راحت افزاء، رخسانہ شفیق، تحسین فواد، فرزانہ عباس، شگفتہ فیصل، عظمی بٹ بھی شامل،

حلف لینے والی خواتین میں ماریہ طلال، ساجدہ نوید ، نسرین ریاض، افشاں حسن، آمنہ پروین، شہر بانو، زیبا غفور، روبینہ نذیر، سیدہ سمیرا احمد بھی شامل،

اقلیتی ممبران میں طارق مسیح، وسیم انجم، بسرو جی شامل ،

 
 
 

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page