top of page
Search

وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کا گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج زم زمہ کا اچانک دورہ

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Mar 26, 2024
  • 1 min read

26 مارچ 2024

صوبائی وزیرتعلیم سید سردار علی شاہ نے گورنمینٹ گرلز ڈگری کالج زم زمہ میں جاری تدریسی عمل کا جائزہ لیا۔

سید سردار شاہ نے طالبات سے بات چیت کی تدریسی عمل کے متعلق آگاہی لی۔اور انہوں نے طالبات سے تجاویز بھی لیں۔

انہوں نے کہا کہ کالج میں صفائی ستھرائی کے حوالے سے انتظامات کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیر تعلیم نے اساتذہ کی بغیر اطلاع کے غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی کی جاۓ گی۔


 
 
 

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page