top of page
Search

پروگرام اپنا گھر اپنی چھت کے تحت ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Jun 26, 2024
  • 1 min read

حکومت پنجاب اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کےتحت ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز 14اگست کو منصوبے کا افتتاح کریں گی, وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب نے 100 نئے منصوبے شروع کیے ہیں، مریم نواز نے وہ تمام منصوبے شروع کیے جن کا تصور نہیں تھا۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آٹے کی قیمتوں میں کمی لائیں، مریم نواز نے کل 400 ارب کے کسان کارڈ کی منظوری دی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب عوام کو سہولیات دینے کے لیے اقدمات کر رہی ہے، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم اقدامات کی منظوری دی گئی۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہم الیکٹرک بائیکس دینے جا رہے ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ سکھ میرج ایکٹ فوری طور پر پنجاب میں نافذ ہوگا۔

 
 
 

Recent Posts

See All

Commentaires


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page