top of page
Search

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خواتین کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان ،وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Mar 8, 2024
  • 1 min read

08 مارچ 2024

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خواتین کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان ،وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز

لاہور میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین کو اعلٰی عہدوں پر کام کرتے دیکھ بہت فخر ہوتا ہے۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ خواتین کےلیے ایک دن مختص نہیں ہوتا ہے، میں ہر خاتون کو سلام پیش کرتی ہوں اور اس کی قدر کرتی ہوں۔

مریم نواز نے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ دیگر صوبوں میں بھی خواتین وزیراعلیٰ بنیں۔

وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ میری جماعت میں بھی مردانہ تسلط موجود ہے، مجھے بھی یہاں تک آنے میں 12-13 سال لگے ہیں۔

 
 
 

Recent Posts

See All

Commentaires


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page