پی ٹی آئی کی سابق رکن مریم اکرام کا مخصوص نشست پر نام، ن لیگی کارکن قیادت پر برہم ؟
- Nikki Nauman
- Mar 12, 2024
- 1 min read
12 مارچ 2024

پی ٹی آئی کی سابق رکن مریم اکرام کا مخصوص نشست پر نام، ن لیگی کارکن قیادت پر برہم ؟
نیوز لائبریری : پی ٹی آئی کی سابق سرگرم رکن مریم اکرام کو مسلم لیگ ن کی طرف سے مخصوص نشست پر ایم این اے بنانے جانے پر مسلم لیگ ن افسوس میں مبتلا ،
مسلم لیگ ن کے لیڈرز اور ورکرز کی جانب سے بھی تشویش کا اظہار،آج مریم اکرام خود اپنی مخصوص نشست سے دستبردار ہونگی،

اگر آج مریم اکرام اپنی نشست سے دستبردار کا اعلان نہیں کرتی تو پھر انہیں ڈی نوٹیفائ کیا جائے گا ۔
Comentarios