top of page
Search

ہیلتھ کارڈ ری لانچنگ کی منظوری،وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Mar 14, 2024
  • 1 min read

14 مارچ 2024

ہیلتھ کارڈ ری لانچنگ کی منظوری،وزیراعلی پنجاب مریم نوازکی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی یہ ایوان مریم نواز شریف کو

ہیلتھ کارڈ پروگرام کی منظوری دینے پر خراج تحسین پیش کرتا ہے

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا پنجاب حکومت ہیلتھ کارڈ پروگرام کو آسان اور قابل عمل بنائے گی

ہیلتھ کارڈ پروگرام میاں نواز شریف کا پروجیکٹ ہےجس پر ماضی کی حکومت نے اپنی تختی لگائی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز ہیلتھ کارڈ کو مزید بہتر اور موثر بنائیں گی

پنجاب کے تمام اضلاع میں ہیلتھ کارڈ کے ذریعے لوگوں کا مفت علاج یقینی بنانا جائے گا اور

تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی مریم نواز کا قابل ستائش کارنامہ ہے

 
 
 

Recent Posts

See All

Comentarios


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page