top of page
Search

یورپی ملکی چیک ریپبلک کی دوشیزہ مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جیت گئی۔

  • Writer: Nikki Nauman
    Nikki Nauman
  • Mar 11, 2024
  • 1 min read

11 مارچ 2024

یورپی ملکی چیک ریپبلک کی دوشیزہ کرسٹینا پیزکووا مس ورلڈ 2024 کا مقابلہ جیت گئی۔

نیوز لائبریری :مس ورلڈ 2024 کا انعقاد بھارتی شہر ممبئی میں ہوا جہاں بڑی تعداد میں دنیا بھر سے ذہین اور خوبصورت خواتین نے حصہ لیا۔

رپورٹس کے مطابق 111 شرکا میں سے یورپی ملکی چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی کرسٹینا پیزکووا کو مس ورلڈ 2024 کا تاج پہنایا گیا۔

مس ورلڈ کے مقابلے میں شریک دوشیزاؤں کی فٹنس، خوبصورتی، ٹیلنٹ اور  پبلک اسپیکنگ کی صلاحیت کو پرکھا جاتا ہے، اس کے علاوہ اس بار مقابلے میں شرکا سے حالیہ ہونے والی جی20 سمٹ کے حوالے سے بھی بحث زیر غور لائی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرسٹینا پیزکووا بزنس اور قانون کی ڈگریاں رکھتی ہیں جبکہ وہ ماڈلنگ کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں۔

مس ورلڈ کے مقابلے کی رنر اپ لبنان سے تعلق رکھنے والی یاسمینہ زیتون رہیں۔

 
 
 

Recent Posts

See All

Comments


Post: Blog2_Post

©2022 by News Reporter. Proudly created with Wix.com

bottom of page